//

کوئٹہ، دوکانی بابا چوک سے چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:دوکانی بابا چوک سے چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا.
تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکار کانسٹیبل محمد سعید اور شفیع محمد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چور کو دن دھاڑے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا.
ملزم کو مزید تفتیش کیلئے تھانہ سریاب کے حوالے کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »