//

واشک میں حاکم ولد محمد ظریف نامی نوجوان نے خودکشی کر لی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان کے علاقے واشک کے مقام میں ایک نوجوان نے اپنے ہی ہاتھوں زندگی کا خاتمہ کر ڈالا.
تفصیلات کے مطابق حاکم ولد محمد ظریف نامی نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر گولی چلا کر خود کشی کر لی.
خیال رہے کہ بلوچستان میں خودکشیوں کے واقعات میں آئے روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے جو متعدد بار بے روزگاری.
گھریلو ناچاکی، ہراساں ہونے کے باعث کی جاتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »