//

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، حارث اور حسن علی کی ٹیم میں واپسی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : قومی سلیکشن کمیٹی نے دورہ آئر لینڈ اور دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

قومی سلیکٹرز وہاب ریاض، محمد یوسف، عبدالرزاق اور بلال افضل نے پریس کانفرنس کے دوران دورہ آئر لینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا۔

پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جبکہ جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے بعد کیا جائے گا۔آئرلینڈ کے خلاف سیریز 10 سے 14 مئی تک ہے جبکہ انگلینڈ کے خلاف سیریز 22 سے 30 مئی تک کھیلی جائے گی۔

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان 22 مئی کو لیڈز میں پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے بعد کیا جائے گا اور اسکواڈ کو 18 سے 15 رکنی کر دیا جائے گا۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیموں کے اعلان کی آخری تاریخ 24 مئی ہے۔دورہ آئر لینڈ اور انگلینڈ کے لیے سلیکشن کمیٹی نے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ساتھ آل راؤنڈر حسن علی اور سلمان علی آغا کو 18 رکنی اسکواڈ میں دوبارہ شامل کیا ہے جبکہ نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ ہوم سیریز کے 17 کھلاڑیوں کے اسکواڈ میں شامل اسپنر اسامہ میر اور فاسٹ بولر زمان خان جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔

ممبر سلیکشن کمیٹی محمد یوسف نے بتایا کہ اعظم خان جو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے قبل انجری کا شکار ہو گئے تھے وہ اب فٹ ہیں جبکہ محمد رضوان بھی اب مکمل فٹ ہیں اور دونوں کھلاڑی 18 رکنی اسکواڈ میں شامل ہیں۔محمد یوسف کا کہنا تھا حالیہ سیریز بہت اچھی گئی ہے، بہت سے کھلاڑیوں کو موقع دیا ہے، آنے والی سیریز بہت اہم ہیں۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق کا کہنا تھا ورلڈ کپ کی ٹیم کے اعلان کے لیے ہمارے پاس ابھی ٹائم ہے جبکہ وہاب ریاض کا کہنا تھا ہیڈ کوچ گیری کرسٹن سے ٹی 20 ورلڈ کپ ٹیم پر بات چیت ہو گئی ہے، سب ایک پیج پر ہیں، فٹنس سے متعلق ایک دو کھلاڑیوں کو دیکھنا ہے، ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئر ہیں، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے ۔

وہاب ریاض کا کہنا تھا عثمان خان بہتر ہو رہا ہے، ہمیں اسے سپورٹ کرنا چاہیے، عثمان خان کو ان کی بہترین کارکردگی پر لائے، انٹرنیشنل کرکٹ کا دباؤ ہوتا ہے، کامیابی اور ناکامی کھیل کا حصہ ہے۔اسامہ کو ڈراپ کرنے سے متعلق سوال پر عبد الرزاق کا کہنا تھا ٹیم میں شاداب اور ابرار ہیں اس لیے اسامہ کو سلیکٹ نہیں کیا، صائم ایوب میں پوٹینشل بہت ہے انہیں ایک اننگز کی ضرورت ہے۔وہاب ریاض کا کہنا تھا حسن علی پہلے بھی زیر غور تھے لیکن وہ کاؤنٹی کے لیے چلے گئے تھے، اب حارث رؤف کے بیک اپ کے طور پر حسن علی ٹیم میں شامل ہیں۔

آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے پاکستانی اسکواڈ

بابر اعظم (کپتان)، ابرار احمد، اعظم خان، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، عماد وسیم، محمد عباس آفریدی، محمد عامر، محمد رضوان، محمد عرفان خان، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان علی آغا، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی اور عثمان خان شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

https://vshnews.tv/2024/05/16/%d8%a7%d9%88%d8%aa%da%be%d9%84-%d9%84%d9%86%da%88%d8%a7-%d9%be%d9%84-%da%a9%db%92-%d9%85%d9%82%d8%a7%d9%85-%d9%be%d8%b1-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d8%b3%db%92-%d8%a2%d9%88%d8%a7%d8%b1%d8%a7/

اوتھل: لنڈا پل کے مقام پر کراچی سے آواران جانیوالی مسافر کوچ اُلٹ گئی

اوتھل: لنڈا پل کے مقام پر کراچی سے آواران جانیوالی مسافر کوچ اُلٹ گئی۔ تفصیلات…

پاکستان کو ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کی میزبانی مل گئی

لاہور: پاکستان کو بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کے اجلاس کے دوران ویسٹ ایشیا بیس…

کھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم

وش ویب : پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، میں…

لورالائی میں کیمیکل سے تیار کردہ قلفیاں کھانے سے بچے گلے کے امراض میں مبتلا

وش ویب:لورالائی کےمکل اور زہرےلے رنگ سے تےار ہونے والی قلفےاں کھانے سے بچے گلے…

اسکولوں سے متعلق بریفنگ نے مایوس کیا، بلوچستان میں تعلیم کیلئے بجٹ کم رکھا گیا، راحیلہ درانی

وش ویب : آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ”پاکستان لٹریچر فیسٹیول“ (کوئٹہ…

Translate »