//

این پی خضدار کازمینداروں، کسانوں ، صارفین کو بجلی کی فراہمی میں تعطل پر اظہار تشویش

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نیشنل پارٹی خضدار کے جاری کردہ ایک بیان میں کیسکو کی جانب سے زمینداروں کسانوں اور صارفین کو بجلی کے فراہمی میں کوتاہی بلاوجہ تعطل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے 80 فیصد لوگ ذراعت کے شعبے سے وابستہ ہیں حالیہ بجلی کے بحران نے زراعت سے وابستہ افراد کو معاشی تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے .
بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ سال بھی ضلع خضدار کے زمیندار اسی صورتحال سے دو چار ہوئے تھے.
کافی نقصان اٹھانا پڑا تھا اور آج ایک بار پھر بجلی نہ ہونے کی وجہ سے پیداواری عمل کو کافی نقصان ہوگا، انہوں نے کہا کہ زمیندار اور کسان سراپا احتجاج ہیں مجبورا احتجاجی مظاہروں اور دھرنے کی طرف گامزن ہیں لیکن متعلقہ ادارے اور حکومت وقت اس اہم معاملے کو حل کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کررہی ہے .
حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس مسئلے کو فوری طور پر حل کرکے زراعت سے وابستہ افراد کو نان شبینہ کے محتاج ہونے بچائے ، بیان میں کہا ہے کہ نیشنل پارٹی زمینداروں اور کسانوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی بلکہ ان کے ساتھ ہر محاذ پر ان زیادتیوں کے خلاف موثر آواز اٹھائیے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں آج سے 19مئی کے دوران بارش جبکہ 21مئی سے گرمی کی لہر کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات

وش ویب: محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں آج سے 19مئی کے دوران بارش جبکہ 21مئی…

اوتھل: لنڈا پل کے مقام پر کراچی سے آواران جانیوالی مسافر کوچ اُلٹ گئی

اوتھل: لنڈا پل کے مقام پر کراچی سے آواران جانیوالی مسافر کوچ اُلٹ گئی۔ تفصیلات…

پاکستان کو ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کی میزبانی مل گئی

لاہور: پاکستان کو بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کے اجلاس کے دوران ویسٹ ایشیا بیس…

کھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم

وش ویب : پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، میں…

لورالائی میں کیمیکل سے تیار کردہ قلفیاں کھانے سے بچے گلے کے امراض میں مبتلا

وش ویب:لورالائی کےمکل اور زہرےلے رنگ سے تےار ہونے والی قلفےاں کھانے سے بچے گلے…

Translate »