//

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا روانہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم ملائیشیا روانہ ہوگئی۔

عماد بٹ کی قیادت میں18 رکنی ٹیم کے ہمراہ طارق بگٹی ، رانا مجاہد اور 5 رکنی منیجمنٹ بھی ملائیشیا روانہ ہوئی۔

منیجمنٹ میں رولینٹ آلٹمنز ہیڈ کوچ ذیشان اشرف، منیجر محمد عثمان، اسیسٹنٹ کوچ ندیم لودھی، ویڈیو انالسٹ محمد وقاص اور فزیو تھراپسٹ شامل ہیں۔

اذلان شاہ ٹورنامنٹ کا 4 مئی سے ایپو میں آغاز ہو رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم افتتاحی روز میزبان ملائیشیا کے خلاف میدان میں اترے گی۔

پاکستان کا دوسرا میچ 5 مئی کو جنوبی کوریا سے ہوگا، جبکہ 7 مئی کو جاپان اور 8 مئی کو کینیڈا سےمقابلہ ہوگا،10 مئی کو نیوزی لینڈ کی ٹیم مدمقابل ہوگی۔

ایونٹ کا فائنل 11 مئی کو ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »