//

چھ ججز کا معاملہ، آئین سے ماورا ججوں کو گھر چلے جاناچاہیے ،امان اللہ کنرانی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلاشبہ سپریم کورٹ میں اسلام آباد کے 6 ججوں کی ماضی میں خفیہ اداروں کی مداخلت کی شکایت پر شنوائی کی کارروائی جاری ہے.
یہ کاروائیاں کسی نہ کسی شکل میں کسی نہ کسی موقع پر ڈالی جاتی رہی ہیں DOSO کیس سے آج تک مگر ھمیشہ جوڈیشری اپنے آپ کو پوتر سمجھ کر اپنے اندر سے اپنی تعیناتیوں و شفاف احتسابی عمل و اپنی 24 کروڑ عوام کے مقابلے میں اپنی ھو شربامراعات پر نظر ڈالے بغیر دوسروں کی چار دیواری میں جھانکتی اور پھلانگتی رہی ہے سب سے پہلے خود احتسابی و Statesmanship کا مظاہرہ عدالت عظمی یا عالیہ خود اندر سے شروعات کرے .
جو جو جج صاحبان آئین سے ماورا مقرر ھوئے وہ گھر چلے جائیں جو اسلامی تعلیمات کی روشنی میں مزدور کی اجرت سے زائد تنخواہ و مراعات لیتے ہیں واپس کردیں جن جن کے عزیز رشتہ دار ریاست سے سیاست و انتظامیہ میں اپنی حیثیت کے استعمال سے انتظامی عہدے اپنے و خاندان و من پسند افراد کیلئے حاصل کرتے ہیں فی الفور چھوڑ دیں.
اس کے بعد ایک شفاف عمل کے زرئیعے ریاست کے تیسرے ستون کی تشکیل ھو جو ریاست کے دوسرے دو ستون و مقننہ و انتظامیہ کا ضرور احتساب کرے جب عدلیہ عظمی و عالیہ ریاستی اداروں کی ہم کاری و سہولت کاری میں شریک ھو ان سے اداروں کی مداخلت کو روکنے کا توقع کرنا پیپل کے درخت سے آم کے پھل کی آس لگانا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »