//

ریاست اور حکومت بلوچستان کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں، سرفراز بگٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کیچ ( ماجد صمد): وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تربت شہر کا ایک روزہ دورہِ کیا۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نیشنل پارٹی کے سربراہ، سابق وزیر اعلیٰ اور رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹرعبدالما لک بلوچ کی رہائشگاہ پر انکے بھائی کی تعزیت کیلئے پہنچ گئے۔ اس موقع پر صوبائی داخلہ میر ضیاء لانگو، وزیر صوبائی منصوبہ بندی وزیر میر ظہور بلیدی ، ایم پی اے میر اصغر رند ، ایم پی اے برکت رند ، کاروباری شخصیت ساجد اسحاق دشتی، آئی جی پولیس بلوچستان انکے ہمراہ تھے اور کمشنر مکران سعید احمد عمرانی ، ڈپٹی کمشنر کیچ اسماعیل ابراهیم ، ایس ایس پی کیچ ضیاء الحق مندوخیل، سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔ وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریاست اور حکومت بلوچستان کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں اور اس کے لئے ہمیشہ تیار ہیں لیکن اگر دوسرا فریق مذاکرات کے لئے تیار نہیں ہے تو ہماری آئینی ذمہ داری ہے کہ شہریوں کے جان ،مال ،عزت کا تحفظ کریں جو حکومت کریگی۔
تربت پریس کلب کے سنئیر صحافیوں نے پریس کلب کے مسائل سے متعلق آگاہ کیا۔ انہوں نے تربت پریس کلب کے 5 ملین گرانٹ کا اعلان کیا۔ اس موقع پرنیشنل پارٹی کے رہنما و سابق سینیئر کہدہ اکرم دشتی ،واجہ ابوالحسن، سابق صوبائی وزیر لالا رشید دشتی ، نیشنل پارٹی کے رہنما میرحمل ، بجار بلوچ ، ایڈوکیٹ ناظم الدین ، مشکور انور ، محمد جان دشتی ، نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر یونس جاوید، انجمن تاجران کیچ کے صدر اسحاق روشن ، ڈپٹی سیکرٹری اعجاز جوسکی سمت دیگر رہنما موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »