//

اسمگلنگ مسائل کے حل کیلئے پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کیا جائے گا،وزیر داخلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہیڈ کوارٹرز پاکستان کوسٹ گارڈز کا دورہ کیا۔اور تقریب و اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کوسٹ گارڈز کو جدید خطوط پر اپ گریڈ کیا جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ انسداد اسمگلنگ کے لیے کوسٹل گارڈز کو اہم کردار کرنا ہے، کوسٹل ایریاز سے اسمگلنگ روکنے کے لیے پاکستان کوسٹ گارڈز کو مزید متحرک کردار ادا کرنا ہے.
کم وسائل کے باوجود کوسٹ گارڈز کی کارکردگی بہترین ہے اورادارے کی پیشہ ورانہ کارکردگی، اسمگلنگ کے خاتمے وجوانوں کے بلند عزم، حوصلہ اور کوششوں خصوصا انسداد منشیات کے حوالے سے کیے گئے اقدامات اور کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کوسٹ گارڈز زمین اور سمندر میں بیک وقت اپنے فرائض انجام دینے والی واحد فورس ہے جس کا نہ صرف زمانہ امن بلکہ کسی بھی مشکل اور جنگی صورت حال میں ایک اہم کردار ہے۔اس لیے حکومت کی جانب سے پاکستان کوسٹ گارڈز کو مزید فعال اور مضبوط بنانے کے لیے ہر ممکن مدد اور درکار وسائل کی فراہمی کی یقین دہانی کراتے ہوئے پاکستان کوسٹ گارڈز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہیڈ کوارٹرزپاکستان کوسٹ گارڈز کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا۔ قبل ازیں ڈی جی پاکستان کوسٹ گارڈز بریگیڈیئر غلام عباس نے وفاقی وزیر داخلہ کا ہیڈ کوارٹرز کوسٹ گارڈز پہنچنے پر استقبال کیا وفاقی وزیر داخلہ نے یاد گار شہدا پر پھول چڑھائے اور سلامی پیش کی۔
اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ کو پاکستان کوسٹ گارڈز کے پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی گئی۔ جس میں کوسٹ گارڈز کی ذمہ داریاں نبھانے اور ہر قسم کی اسمگلنگ خصوصا انسداد منشیات کی روک تھام کے لیے کی گئی کوششوں کا ذکر کیا گیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو پاکستان کوسٹ گارڈزکی پیشہ ورانہ تربیتی اموراور اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کئے گئے اقدامات اور پکڑی گی منشیات،شراب اور دیگر جنرل آئٹمز کی تفصیلات بھی بتائی گئیں جس میں منشیات کو نزر آتش کرنے کا عمل شامل ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »