//

زیارت کی تاریخی قائدِ اعظم پبلک لائبریری بحال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان کے ضلع زیارت کی تاریخی قائدِاعظم پبلک لائبریری کو بحال کر دیا گیا۔

زیارت میں برطانوی دور میں قائم کردہ پبلک لائبریری کو تزئین و آرائش اور مرمت کے بعد فعال کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر زیارت حمودالرحمٰن نے زیارت کے سینئر اساتذہ اور سابق فیمیل ایجوکیشن افسر کے ہمراہ پبلک لائبریری کا افتتاح کیا۔زیارت میں تاریخی پبلک لائبریری 1906ء میں قائم کی گئی تھی، جسے بعد میں بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم کے نام سےمنسوب کیا گیا۔پبلک لائبریری مختلف ادوار میں غیر فعال ر ہنےکے بعد 2005ء میں ڈی سی کمپلیکس کے توسیعی منصوبے کے تحت متاثر ہوئی تھی۔
3 ماہ قبل قائدِ اعظم پبلک لائبریری کی دوبارہ مرمت اور بحالی کا کام شروع کیا گیا تھا، تزئین، آرائش اور بحالی کے بعد قائدِ اعظم پبلک لائبریری کو عوام اور طلباء کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر زیارت حمودالرحمٰن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ قائدِ اعظم پبلک لائبریری کی تاریخی حیثیت ہے، اسی وجہ سے اسے بحال کیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ قائدِ اعظم پبلک لائبریری کے لیے ملک بھر سے لوگوں نے کتابیں اور فنڈز عطیہ کیے ہیں، خواہش ہے کہ زیارت میں مزید لائبریریاں بنیں، لوگوں کی دلچسپی کتابوں میں ہو۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »