//

سیکورٹی فورسز کے چھاپوں کیخلاف تاجر برادری سراپا احتجاج، دکانیں بند کردیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ میں تاجر برادری نے احتجاجی مظاہروں کے ساتھ دکانیں بند کر دیں.
تفصیلات کے مطابق تاجر برادری نے احتجاج سیکورٹی فورسز کے چھاپوں کے خلاف شروع کیا اور دکانیں بند کریں.
تاجروں نے مطالبہ کیا کہ جلد سیکورٹی فورسز دکانوں پر چھاپوں کی کارروائیاں بند کریں اور امن و امان کے ساتھ کاروبار کرنے دیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »