//

کوئٹہ میں واسا کے ملازمین اور مزدوروں کا نتضواہ کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (احسن انور): کوئٹہ میں آج محکمہ واسا کے ملازمین اور مزدوروں نے تنخواہوں، پینشنرز کی عدم ادائیگی اور الاؤنسز کی مد میں کٹوتی کے خلاف اوزار چھوڑ اور قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کیا اور ساتھ ہی واسا کے دفاتر کی تالا بندی کی جس کے بعد کوئٹہ شہر کے کچھ علاقے جہاں واسا کا پانی سپلائی کیا جاتا تھا وہ بھی پانی کی سپلائی سے محروم ہوگئے۔ اس موقع پر مظاہرین نے واسا ہیڈ آفس کے احاطے میں رہتے ہوئے تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی کے خلاف نعرے بازی بھی کی ۔ واسا ملازمین نے دو ماہ کی تنخواہوں کی تاحال عدم ادائیگی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 5 دن قبل ایدھی چوک پر احتجاج کے باوجود ملازمین کو اب تک دو ماہ کی تنخواہ ادا نہیں کی گئی جو کہ باعث تشویش ہے ۔
اپنی مشکلات سے آگاہ کرتے ہوئے واسا کے ملازمین نے وش نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فوری طور پر ملازمین کو تنخواہیں ادا کی جائیں اور الاؤنسز کی مد میں کٹوتی بند کی جائے، اگر ایسا نہ ہوا تو بلوچستان لیبر فیڈریشن، ایپکا اور دیگر تنظیموں کے ساتھ مل کر مزید سخت لائحہ عمل کا اعلان کریں گے جس کی تمام تر ذمہ داری حکومت وقت پر عائد ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »