//

موجودہ بجٹ میں بلوچستان کی ترقی ناممکن ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ( بلال فیروز): وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی و دیگر وزراء نے پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے متعلق وزیر داخلہ کو ٹاسک دیا ہے۔ امن و امان کے لئے بہتر پلان تشکیل دے رہے ہیں، تاکہ عوام سکون کا سانس لے سکے۔ پارلیمانی کمیٹی بنانے جارہے جس میں اپوزیشن جماعتوں کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔ بلوچستان کے مسائل پر خوصوصی کیمٹی تمام پہلوؤں پر روشنی ڈال کر پالیسی مرتب کریں گی۔ بلوچستان کا مسئلہ مزاکرات سے حل ہو تو بہتر ہے۔ اگر بلوچستان کا کا مسئلہ مزاکرات سے حل نہیں ہوتاتو ہمیں کہا کرنا چاہیے یہ ایک سوال ہے۔

سرفراز بگٹی نے مسنگ پرسنز کے مسئلہ کے حوالے سے کہا کہ مسنگ پرسنز کو ایک بڑا مسئلہ بنادیا گیا ہے۔ یہ مسئلہ پورے پاکستان میں گونج رہا ہے۔ کمیشن میں 80 فیصد لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کردیا گیا ہے۔ لوگوں کو کون لاپتہ کررہا ہے تعین کرنا بہت مشکل ہے۔لاپتہ افراد کے مسئلے کو لے کر متعلق اداروں پر الزام لگانا درست اقدام نہیں ہے۔ کوئی ایک شخص بھی لاپتہ ہے تو حکومت کی ذمہ داری ہے کہ اسے ڈھونڈ نکالے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پریس کانفرنس میں مزید کہنا تھا کہ ہر فرد کو بے گناہ افراد کے قاتلوں کے خلاف جنگ میں ساتھ دینا ہوگا۔ مذہب کے نام پردہشتگردی کرنے والوں کو افغانستان سے معاونت ہورہی ہے۔ آخر میں میر سرفراز بگٹی نے بجٹ کے حوالے سے کہا کہ موجودہ بجٹ میں بلوچستان کی ترقی ناممکن ہے۔ تاہم گورننس بہتر کرکے بہت سے مسائل حل کئے جاسکتے ہیں۔ آئندہ ترقیاتی بجٹ عوام کی ترجیحات کو مدنظر رکھ کربنائیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »