//

بابر اعظم سب کے بھائی ہیں، نازش جہانگیر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو سب کا بھائی قرار دے دیا۔

اداکارہ نازش جہانگیرسے حال ہی میں مداح نے بابراعظم سے شادی کی پیشکش کا سوال کیا تھا جس پر اداکارہ نے کہا تھا وہ معذرت ہی کریں گی لیکن اب وہ اپنے جواب پر مشکل میں پڑگئی ہیں۔

کچھ روز قبل اداکارہ سے انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن میں مداح نے سوال کیا تھا کہ اگر انہیں کپتان بابراعظم شادی کی پیشکش کریں تو ان کا جواب کیا ہوگا؟ جواب میں اداکارہ نے کہا تھا کہ ‘معذرت ہی کروں گی’۔

اس کے بعد اداکارہ کی پوسٹ پر تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔

اب حال ہی میں ایک ایسے ہی سیشن میں نازش نے آگاہ کیا کہ بابراعظم کے فینز Triggerہوگئے ہیں۔

اداکارہ نے لکھا کہ بابر بھائی !ہم سب کے بھائی ہیں لیکن فینز دل کھول کر منفی پہلو نمایاں کررہے ہیں، میرا کرکٹرز سے کوئی لینا دینا نہیں میرے لیے سب بھائی ہیں، خوامخواہ پیچھے پڑگئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »