//

پلاسٹک کا بے دریغ استعمال نہ صرف ہماری ندیوں، دریاؤں اور سمندروں کو آلودہ کر رہا ہے بلکہ یہ ہماری خوارک میں شامل ہوکر براہ راست انسانی صحت کیلئے بڑا خطرہ بنتا جا رہا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے یومِ ارض 2024 کے موقع پر پیغام میں کہا کہ آج پاکستان سمیت پوری دنیا میں یوم ارض منایا جارہا ہے. اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد ہم سب کو کرہ ارض کی حفاظت کی ذمہ داری کی یاد دہانی کروانا اور آئندہ نسلوں کیلئے اس سیارے کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرنا ہے.

ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے ذیادہ اثر انداز ہونے والے ممالک میں سر فہرست ہے، تاہم موسمیاتی تبدیلی کے ہماری ملکی ترقی اور خوشحالی پر مضر اثرات اور عام آدمی کی معاشی سلامتی کیلئے خطرات کے حوالے سے آگاہی کا فقدان ہے. ہم ان خطرات پر قابو پانے کیلئے فیصلہ کن اور پائیدار اقدامات اٹھا رہے ہیں.

انہوں نے کہا کہ 2024 کا یومِ ارض Planet vs Plastics کے موضوع سے منایا جارہا ہے جس کا مقصد 2040 تک پلاسٹک کے استعمال میں 60 فیصد تک کمی لانا ہے. آئیے آج کے دن ہم پلاسٹک کے ذمہ دارانہ استعمال کا عزم کریں. پلاسٹک کا بے دریغ استعمال نہ صرف ہماری ندیوں، دریاؤں اور سمندروں کو آلودہ کر رہا ہے بلکہ یہ ہماری خوارک میں شامل ہوکر براہ راست انسانی صحت کیلئے بڑا خطرہ بنتا جا رہا ہے.

شہباز شریف نے کہا کہ حکومت نے (انسدادِ) سنگل-یوز پلاسٹک ریگیولیشنز 2023 بنائے اور تمام وفاقی وزارتوں میں Polyethylene Terephthalate (PET) بوتلوں کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کی.
ان کا کہنا تھا کہ پلاسٹک سے پاک معاشرے اور پاکستان میں پلاسٹک سے پیدا ہونے والی آلودگی کو کم کرنے کیلئے اس کے استعمال کی مجموعی سطح پر حوصلہ شکنی ضروری ہے. .

انہوں نے مزید کہا کہ میری اپنے تمام پاکستانیوں سے بھی اپیل ہے کہ وہ اس اہم مشن میں حکومت کا ساتھ دیں. اور تمام اسٹیک ہولڈرز سے ہمارے ملک اور کرہ ارض کے تحفظ کیلئے اپنا کردار ادا کریں.
انکا کہنا تھا آئیں ہم سب مل کر سنگل-یوز پلاسٹک کے استعمال کو ترک کرنے، ماحول دوست متبادل کے استعمال، ری سایکلنگ اور ماحولیاتی تحفظ کیلئے معاشرے میں مربوط پالیسیوں کے اطلاق میں اپنا کردار ادا کریں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کے الیکٹرک نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کی صورتحال بتادی

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں. تفصیلات…

خضدار میں بارش، امتحانی سینٹر کی چھت زمین بوس، متعدد طلباءزخمی

وش ویب : خضدار میں تیز ہواو ں اوربارش سے سالانہ ایف اے اور ایف…

لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں: مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں

وش ویب پاکستان کی نامور میزبان و اداکارہ مایا خان نے لڑکیوں کے رشتے دیکھنے…

پی سی بی ڈائریکٹرز کے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وش ویب: ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے 5 میچز پر مشتمل سیریز کے چوتھے…

پسنی کے مختلف وارڈ میں پانی اور بجلی کا بحران

پسنی(ساجد نور):: پسنی کے علاقے وارڈ 6 اور 5 میں بجلی اور پانی بحران کے…

Translate »