//

گزشتہ تین روز سے میکانگی روڈ پرٹرانسفارمر خراب،بجلی کی فراہمی معطل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے گنجان علاقے جسے کمرشل علاقے میں شمار کیا جاتا ہے بنام میکانگی روڈ نزد بلوچی سٹریٹ میں گزشتہ تین روز سے بجلی کی فراہمی کا نظام درہم برہم ہے.
تفصیلات کے مطابق دو روز قبل شدید بارش کے باعث ٹرانسفارمر میں نقص پیدا ہوا جسے مرمت کرنے کیلئے علاقہ مکینوں نے واپڈا کے دفتر میں شکایت درج کرائی مگر واپڈا حکام کی جانب سے کوئی عملدرآمد نہ کیا جا سکا.
رات گئے جب واپڈا کے اہلکار مرمت کے سلسلے میں آئے تو خستہ حالی کے باعث ٹرانسفارمر نے زور دار دھماکہ کر دیا، جس کے بعد سے تاحال بجلی کی عدم فراہمی جاری ہے۔
علاقہ مکینوں کے لاکھوں روپے مالیت کے برقی آلات جلنے کی اطلاعات بھی موصول ہوئیں.
علاقہ مکینوں نے واپڈا حکام سے جلد بجلی کی تعطل کے ساتھ فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس اذیت سے جلد نجات دلائی جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

خضدار میں بارش، امتحانی سینٹر کی چھت زمین بوس، متعدد طلباءزخمی

وش ویب : خضدار میں تیز ہواو ں اوربارش سے سالانہ ایف اے اور ایف…

لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں: مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں

وش ویب پاکستان کی نامور میزبان و اداکارہ مایا خان نے لڑکیوں کے رشتے دیکھنے…

پی سی بی ڈائریکٹرز کے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وش ویب: ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے 5 میچز پر مشتمل سیریز کے چوتھے…

پسنی کے مختلف وارڈ میں پانی اور بجلی کا بحران

پسنی(ساجد نور):: پسنی کے علاقے وارڈ 6 اور 5 میں بجلی اور پانی بحران کے…

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آفیشلز کا اعلان کردیا

وش ویب: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آفیشلز کا…

Translate »