وش ویب:دبئی میں ہونے والے کراٹے کومبیٹ میں پاکستان اور بھارتی فائٹرز آج آمنے سامنے ہوں گے ۔
دبئی میں ہونے والے مقابلے میں شاہ زیب رند کا مقابلہ رانا سنگھ سے ہوگا تاہم مقابلے سے پہلے ہی رانا سنگھ پر شاہ زیب نے وار کرتے ہوئے زور دار تھپڑ رسید کردیا۔
پاکستان کے علومی کریم اور رضوان علی بھی ایکشن میں ہوں گے۔
کراٹے کومبیٹ کی فائٹس پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر پیر کو نشر کرے گا۔
کراٹے کومبیٹ مقابلے سے کھلاڑی قبل شاہ زیب کا رانا سنگھ کو تھپڑ
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
متعلقہ خبریں
جمعیت علمائے اسلام رہنماؤں کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان
وش ویب : خضدار میں پریس کلب کے جنرل سیکٹری محمد اقبال کی جانب سے…
0 تبصرےجمعیت علمائے اسلام رہنماؤں کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان

0 تبصرے