//

شاہ رخ اور گوری کرائے کے مکان میں رہتے تھے، چنکی پانڈے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بالی وڈ اداکار چنکی پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان اپنی اہلیہ گوری خان کے ساتھ کرائے کے مکان میں رہ چکے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران چنکی پانڈے نے شاہ رخ کے ماضی کے بارے میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ایک ایسا بھی وقت تھا جب شاہ رخ اپنی اہلیہ کے ساتھ کرائے کے مکان میں رہتے تھے۔
چنکی پانڈے کا کہنا تھا کہ میرے چھوٹے بھائی شاہ رخ کے اس وقت کے گہرے دوستوں میں سے ایک ہیں جب وہ ممبئی آئے تھے، اس وقت شاہ رخ اور گوری ایک کرائے کے مکان میں رہتے تھے اور دونوں میرے بھائی سے ملنے ہمارے گھر آتے تھے جہاں سب ایک ساتھ بیٹھ کر ویڈیو کیسٹس دیکھتے تھے۔
اداکار نے مزید کہا کہ مجھے ہمیشہ سے یقین تھا کہ شاہ رخ خان سپر اسٹار بن جائیں گےکیونکہ ان میں سپر اسٹار بننے کیلئے ایک آگ تھی جو آپ دیکھ سکتے تھے، وہ بہت پر اعتماد ہیں، مجھے فخر ہے کہ میں اسے تب سے جانتا ہوں اور وہ آج بھی نہیں بدلا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اداکارہ اننیا پانڈے نے انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے اپنے بچپن میں شاہ رخ خان کے گھر کافی وقت گزارا ہے، وہ اپنے سامنے والے کو بادشاہ جیسا محسوس کرواتے ہیں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

خضدار میں بارش، امتحانی سینٹر کی چھت زمین بوس، متعدد طلباءزخمی

وش ویب : خضدار میں تیز ہواو ں اوربارش سے سالانہ ایف اے اور ایف…

لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں: مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں

وش ویب پاکستان کی نامور میزبان و اداکارہ مایا خان نے لڑکیوں کے رشتے دیکھنے…

پی سی بی ڈائریکٹرز کے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وش ویب: ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے 5 میچز پر مشتمل سیریز کے چوتھے…

پسنی کے مختلف وارڈ میں پانی اور بجلی کا بحران

پسنی(ساجد نور):: پسنی کے علاقے وارڈ 6 اور 5 میں بجلی اور پانی بحران کے…

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آفیشلز کا اعلان کردیا

وش ویب: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آفیشلز کا…

Translate »