//

اختر مینگل سے گزشتہ شب مزاکرات کامیاب، ڈی سی آفس خضدارکے سامنے دھرنا ختم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بی این پی کے قائد سردار اخترجان مینگل کے ساتھ طویل وقت کے بعد آدھی رات کو انتظامیہ کی جانب سے مذاکرات کامیاب نے کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا .
سردار اخترمینگل اور انتظامیہ کا مذاکرات اس بات پر ہوئی کہ حلقہ پی بی 20 خضدار وڈھ کے 22 پولنگ اسٹیشنز کے آفیسرز اسٹاف ہمارے شک کے بنیاد پر مخالف امیدوار کے ہیں اب 22 آفیسرز اسٹاف کو واپس کیا جائے گا اور نئے غیر جانبدار آفیسرز اسٹاف کو تعینات کیا جائے گا ۔
اختر مینگل نے کہا کہ انتظامیہ کے ساتھ اس نقطے پر مذاکرات ہو گئے ہیں ، سردار اختر جان مینگل نے تمام دھرنے کے ساتھیوں ودیگر کو اس بات پر زور دیا کہ اگر انتظامیہ مزید اپنے روش کو نہ بدلی اور انتخابات کے دوران دھاندلی کرنے کی کوشش کی تو سب کو دوبارہ کال کرونگا اور ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے آکر غیرمعینہ مدت تک کیلئے دھرنے پربیٹھیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »