//

کوئٹہ، بجلی چوروں کےخلاف کارروائیاں، 3ارب 46کروڑ روپے وصول

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی وزارت توانائی (پاور ڈویژن)کی خصوصی ہدایات پر کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کی ٹیمیں صوبہ بھرمیں نادہندگان اور بجلی چوروں کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں کررہی ہیں۔
ا س سلسلے میں کیسکوکے زیر انتظام صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت پشین، لورلائی،سبی،خضداراور مکران آپریشن سرکلز میں بجلی چوروں ماہ ستمبرسے اب تک قانونی کارروائی کیلئے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں 5ہزار488تحریری درخواستیں ارسال کر دی گئیں ہیں جبکہ بجلی چوروں کے خلاف اب تک 589ایف آئی آرز بھی درج کئے جا چکے ہیں۔
اس کے علاوہ خصوصی مہم کے دوران کیسکونے اب تک صوبہ کے تمام آپریشن سرکلز میں بجلی میٹروں کو شنٹ کئے جانے والے 22ہزار554گھریلو، 7ہزار756کمرشل،2290زرعی اور 467صنعتی صارفین کے کنکشنز منقطع کرکے بعد ازاں ان پر جرمانے عائد کردئیے اورمجموعی طورپرایک کروڑ 17لاکھ 14ہزاربجلی یونٹ ڈیٹیکشن کی مد میں چارج کیئے گئے جبکہ چارج شدہ بجلی یونٹس کی قیمت تقریبا60کروڑ16لاکھ 27ہزارروپے بنتی ہے جن میں سے کیسکونے55کروڑ86 لاکھ27ہزارروپے وصول کئے جاچکے ہیں۔
علاوہ ازیں روزانہ کی بنیاد پرنادہندگان سے بجلی بلوں کی مدمیں بقایاجات کی وصولی کاعمل بھی جاری ہے اوراس سلسلے میں ماہ ستمبر سے اب تک کیسکوٹیموں کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت پشین، لورلائی،سبی،خضداراور مکران آپریشن سرکلز میں بقایاجات کی مدمیں 2لاکھ27ہزار567نادہندہ صارفین سے تقریبا3ارب 46کروڑ40لاکھ روپے بھی وصول کئے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ کیسکو ٹیموں کی جانب سے صوبہ بھرکے تمام آپریشن سرکلز میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف بھرپورکارروائیاں جاری ہے، لہذا تمام صارفین سے اپیل ہے کہ وہ اپنے ذمہ بجلی بلوں کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ بقایاجات بھی اداکریں۔علاوہ ازیں تمام صارفین بجلی کے غیر قانونی استعمال سے اجتناب کریں اور اپنے اردگردبجلی چوروں کی نشاندہی کرکے اس قومی مہم میں کیسکوکے ساتھ تعاون کریں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »