//

سٹی گرڈ اسٹیشن میں مرمتی کام، 21اپریل کو بجلی بند رہے گی، کیسکو

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن میں 21اپریل (بروزاتوار)پاور ٹرانسفارمرپر ضروری نوعیت کے مرمتی کام کئے جارہے ہیں.
اس سلسلے میں سٹی گرڈسے منسلک اولڈسمنگلی، پی ٹی وی، جناح روڈ، سورج گنج بازار، ایم ای ایس، کیسکو، عالم خان، مارکرفیکٹری، ایف سی اسپتال، کسٹم اور مالک فیڈرز جبکہ اسی گرڈکے پی اے ایف، بروری روڈ، انٹرکنیکٹر، نواں کلی، کینٹ،اسٹیڈیم اور کوئٹہ کمرشل فیڈروں سے صبح10بجے تا شام 4بجے بجلی بندرہے گی۔دریں اثنا 132Kvزردغلام جان گرڈاسٹیشن میں21اپریل کے روزنئے پینل کی تنصیب کے کام کے باعث اس گرڈکے 11KVفیڈروں سے دن12بجے تا شام 5بجے بجلی بندہوگی۔
علاوہ ازیں کوئٹہ شہرمیں برقی لائنوں پرترقیاتی کاموں اور شفٹنگ کے کام سلسلے میں 21اور22اپریل کو(روزانہ) سریاب گرڈاسٹیشن کے سمنگلی ایکسپریس، کرانی، اے ون سٹی،واسا، ہزارہ ٹاون، جڑسا، سریاب ٹو، اولڈلیاقت بازار، اولڈو نیو جان محمد، خیر بخش مری، انڈسٹریل، جائنٹ روڈ، منی مارکیٹ اور سیٹلائٹ ٹاون فیڈرزجبکہ شیخ ماندہ گرڈکے جبل نور، ویسٹرن بائی پاس، داریم،ادیان، کڈنی سینٹر،خروٹ آباد، دوستین، تکاتو، عمر، چشمہ، گارڈ،پی اے ایف فیڈروں سے صبح ساڑھے10سے سہ پہرساڑھے3بجے تک بجلی بندہوگی نیزاسی دنوں میں مری آبادگرڈاسٹیشن کے مری آباد،سیدآباد، کاسی ون، کاسی ٹو، طوغی روڈ، لیاقت بازار اورسٹی فیڈروں سے صبح11بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی بندہوگی۔
اس کے علاوہ 22اپریل کو(بروزپیر)کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے سورج گنج بازار، پی ٹی وی،ملک پلانٹ، مارکرفیکٹری، شہبازٹاون، اولڈسمنگلی، انٹرکنیکٹر، پی اے ایف، جناح ٹاون، مالک، بروری روڈ، عالم خان، جی اوآرکالونی، نواں کلی فیڈروں سے صبح10:30بجے سے سہ پہر3:30بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔تاہم کیسکونے اس دورانیہ میں بجلی بندش پر زحمت کیلئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں ڈینگی کی وجہ سے قیمتی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے،ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ(وش ویب):تربت میں ڈینگی کی وجہ سے چودہ 14قیمتی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے…

پاکستانی کوہ پیما سر باز خان نے ماؤنٹ ایوریسٹ بغیر آکسیجن سر کر لی

وش ویب:پاکستانی کوہ پیما سر باز علی خان نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ…

کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستانی فین زون کی ٹکٹوں کی فروخت 4 جون سےشروع کرنے کا اعلان

وش ویب: کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی فین زون کی ٹکٹوں کی فروخت 4 جون سےشروع…

صحبت پور شہر گندگی کی ڈھیر میں تبدیل

صحبت پور(وش نیوز)شہر گندگی کی ڈھیر میں تبدیل ہو گیا ہے ۔میونسپل کمیٹی مخصوص لوگوں…

دالبندین سمیت چاغی بھر میں مچھروں کی بھر مار ملیریا پھیلنے کا خدشہ

دالبندین(وش ویب):دالبندین سمیت چاغی بھر میں مچھروں کی بھر مار ملیریا پھیلنے کا خدشہ ضلعی…

Translate »