//

کیچ کے رہائشی عزیم شمبے لاپتہ ہوگئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان کے ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والا ایک شخص لاپتہ ہو گیا.
تفصیلات کے مطابق لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت عزیز شمبے کے نام سے ہوئی.
لواحقین کی جانب سے لاپتہ شخص کی جلد بازیابی کا مطالبہ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »