//

بلوچستان کے مسائل جلد حل ہونگے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عزم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ڈپٹی چیئرمین سینٹ جناب سیدال خان کے لیئے کوئٹہ کی ریلوے کالونی میں معتبرین کی جانب سے چائے پارٹی کا اہتمام،معتبرین کی جانب سے سیدال خان کو ڈپٹی چئیرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دی .
ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں اس شہر کا باسی ہوں مجھے یہاں کے تمام مسائل کا اندازہ ہے، سینیٹ ایوان بالا میں وفاق سے منسلک تمام مسائل کو اجاگر کر کے ان کے حل کیلئے اقدامات اٹھاوں گا، انہوں نے کہا کہ کوئٹہ کے لیئے ایک ماسٹر پلان تیار کریں گے.
بلوچستان کے دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ یہاں کے بجلی اور گیس کے مسائل کا بھی علم ہے.
ڈپٹی چئیرمین سینیٹ نے کہا کہ بلوچستان کے بجلی اور گیس کے مسائل کے حل کیلئے کوشش کروں گا ،بلوچستان میرے دل کے بہت قریب ہے .
بلوچستان کی عوام کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے اور صوبہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے مل کر کام کرتے رہیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ایوان بالا میں صوبہ بلوچستان کی ترقی وخوشحالی کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کرتا رہوں گا، ترقیاتی عمل میں تیزی لانے سے عوام کا معیار زندگی تیزی سے بدلے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »