//

کوسٹ گارڈ اہلکاروں کا غیر اخلاقی رویہ پر مکران کراچی کوچ یونین کی غیرمعینہ مدت کیلئے ہڑتال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: مکران کراچی کوچ یونین نے پاکستان کوسٹ گارڈ کے رویے کے خلاف غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کر دی، تربت اور گوادر سے بس سروس معطل، سینکڑوں مسافر اپنے منزل مقصود کی طرف روانہ نہ ہو سکے.

تفصیلات کے مطابق مکران کراچی کوچ یونین نے کوسٹ گارڈ کے رویے کے خلاف گاڑیاں کھڑی کرکے ہڑتال کر دی، ٹرانسپورٹروں کے مطابق انھیں کوسٹ گارڈ کے چیک پوسٹوں پر اہلکار بلاجواز تنگ کرتے ہیں جو آئے روز کا معمول بن گیا ہے.

ان کا کہنا ہے کہ جب تک اعلیٰ حکام ٹرانسپورٹروں کے ساتھ بیٹھ کر مذاکرات کے ذریعے مسائل حل نہیں کریں گے اس وقت تک تربت اور گوادر سے کراچی چلنے والی بس سروس معطل رہے گی، دوسری طرف بس سروس معطل رہنے سے گوادر اور تربت سے کراچی کے لئے سینکڑوں مسافر اپنے منزل مقصود کی جانب روانہ نہ ہو سکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ایشیئن جوجٹسو چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

وش ویب:پاکستان جو جٹسو فیڈریشن نے آئندہ ماہ ابوظہبی میں ہونے والی ایشیئن جوجٹسو چیمپئن…

پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز 12 مئی ہوگا

وش ویب:پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو تھری ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ 12 مئی سے شروع ہوگا۔ ملک…

نئے کوچز قومی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرانے کیلئے پرعزم

وش ویب: پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ریڈبال کوچ جیسن گلیسپی اور وائٹ بال ہیڈ…

بلوچستان کے ضلع کچھی میں‌پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

وش ویب:بلوچستان کے ضلع کچھی میں پولیو کے خاتمے کے لیے مہم کا افتتاح کیا…

دکی میں گزشتہ شب سیکورٹی فورسز پر فائرنگ، ایک اہلکار جاں بحق، تین زخمی

وش ویب:بلوچستان کے علاقے دکی میں سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کو گزشتہ شب نشانہ بنایا…

Translate »