وش ویب: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ نواب ہوٹل کے مقام پر دھرنا دوسرے میں داخل قومی شاہراہ کی بندش سے سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، ہزاروں مسافروں کوشدید مشکلات کاسامنا۔
تفصیلات کے مطابق مستونگ سے تعلق رکھنے والے 4 لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے قومی شاہراہ پر دھرنا دوسرے روز میں داخل ہو گیا۔
انتظامیہ کی جانب سے متعدد بار مذاکرات تاحال ناکام رہے۔لواحقین کا مطالبہ ہے کہ طفل تسلیوں کے بجائے ان کے پیاروں کو منظر عام پر لایا جائے۔
لاپتہ افراد کی بازیابی تک احتجاجی دھرنا جاری رکھیں گے۔ قومی شاہراہ کی طویل بندش سے خواتین بچوں ضعیف العمر افراد سمیت ہزاروں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔
ہزاروں مسافروں نے بھوک، پیاس، سردی کی حالت میں رات گاڑیوں میں گزار دی۔
چار لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کیلئے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دھرنا دوسرے روز میں داخل
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
متعلقہ خبریں
ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی
وش ویب: ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف نے…
0 تبصرےپی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی
وش ویب: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کسٹمز نے میاں بیوی سمیت پی آئی اے…
0 تبصرےمکران میں “خواتین کے مسائل اور ان کا حل” کے موضوع پر ایچ آر سی پی کے زیراہتمام پروگرام منعقد
وش ویب: مکران میں خواتین کے مسائل اور ان کا حل” کے موضوع پر ایچ…
0 تبصرےملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

0 تبصرے