//

مومنہ اقبال کو پاکستانی کرکٹرز نے میسیجز پر کیا کہا؟ اداکارہ نے شو میں بتادیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:اداکارہ نوال سعید کے بعد پاکستان کی ایک اور اداکارہ مومنہ اقبال نے پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز موصول ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
نجی ٹی وی شو کے دوران میزبان نے اداکارہ مومنہ اقبال سے سوال کیا کہ کیا کبھی آپ کو کسی کرکٹر کے میسیجز آئے ہیں؟ اس پر مومنہ اقبال نے بتایا کہ جی مجھے پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز آتے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مجھے پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز آچکے ہیں کیوں کہ ہم میڈیا کے اردگرد رہنے والے لوگ ہیں لہٰذا ان میسیجز کے ذریعے ایک اچھی ہائی ہیلو ہوجاتی ہے،سلام دعا ہوجاتی ہے یا پھر کہیں ملیں تو وہاں بات چیت ہوجاتی ہے۔
میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ ان کرکٹرز کے میسیجز میں کیا لکھا ہوتا ہے؟ اس پر اداکارہ نے بتایا کہ ان کرکٹرز کے میسیجز hii, how are you جیسے ہوتے ہیں۔
تاہم اس کے ساتھ ہی اداکارہ نے میزبان کے سوال کے باوجود میسجز کرنے والے کرکٹرز کے نام بتانے سے گریز کیا اور کہا کہ مجھے ان کرکٹرز کے نام یاد نہیں اور میں کیوں بتاؤں ان کرکٹرز کے نام، اگر میں نے بتا بھی دیے تو وہ مشہور ہوجائیں گے۔
اداکارہ کا کہنا تھاکہ میسیجز کرنے والے کرکٹر پہلے ٹیم میں تھے، مجھ سے عمر میں بڑے ہیں اور وہ بیٹسمین تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ایشیئن جوجٹسو چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

وش ویب:پاکستان جو جٹسو فیڈریشن نے آئندہ ماہ ابوظہبی میں ہونے والی ایشیئن جوجٹسو چیمپئن…

پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز 12 مئی ہوگا

وش ویب:پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو تھری ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ 12 مئی سے شروع ہوگا۔ ملک…

نئے کوچز قومی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرانے کیلئے پرعزم

وش ویب: پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ریڈبال کوچ جیسن گلیسپی اور وائٹ بال ہیڈ…

بلوچستان کے ضلع کچھی میں‌پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

وش ویب:بلوچستان کے ضلع کچھی میں پولیو کے خاتمے کے لیے مہم کا افتتاح کیا…

دکی میں گزشتہ شب سیکورٹی فورسز پر فائرنگ، ایک اہلکار جاں بحق، تین زخمی

وش ویب:بلوچستان کے علاقے دکی میں سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کو گزشتہ شب نشانہ بنایا…

Translate »