//

وہاب ریاض کیلئے سینئر ٹیم مینیجر کا عہدہ تخلیق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :4 سال پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینیجر رہنے والے منصور رانا کی موجودگی میں سلیکٹر وہاب ریاض کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا سینئر مینیجر بنایا گیا ہے۔
ان کیلئے نیا اور منفرد عہدہ تخلیق کیا گیا ہے، کرکٹ حلقے حیران ہیں کہ ٹیم مینیجر کی موجودگی میں وہاب ریاض کو سینئر مینیجر کیوں مقرر کیاگیا ؟
ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ سیریز میں وہاب ریاض سلیکشن پالیسی پر نظر رکھیں گے، وہ ہر میچ میں روٹیشن پالیسی کا پلان دیں گے۔
وہاب اس بات کو یقینی بنائیں گےکہ ٹیم سلیکشن پلان کے مطابق ہو رہی ہے، سیریز میں وہاب ریاض کی پلیئنگ الیون میں رائے اہم ہوگی،سابق چیف سلیکٹرہر کھلاڑی کے ورک لوڈ کو بھی مانیٹر کریں گے۔
ہوم سیریز کے پانچوں میچز میں زیادہ سے زیادہ کھلاڑیوں کو موقع فراہم کیا جائےگا۔
ذرائع کے مطابق پیر کو ملاقات میں وہاب ریاض نےنیوزی لینڈسیریز میں سلیکشن پالیسی کے حوالے سے کھلاڑیوں کو بریف کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

سیکورٹی فورسز کے چھاپوں کیخلاف تاجر برادری سراپا احتجاج، دکانیں بند کردیں

وش ویب:بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ میں تاجر برادری نے احتجاجی مظاہروں کے ساتھ دکانیں بند…

محکمہ پبلک ہیلتھ خضدارکی نااہلی ،پینے کا صاف پانی نایاب، ملازمین ادارہ لوٹنے میں مصروف

وش ویب:خضدارمحکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی ، خضدار شہر کے علاقہ مکین بوندبوند کو ترسنے…

میونسپل کارپوریشن ڈیرہ اللہ یار کا بجٹ اجلاس، فراہم کردہ پانچ کروڑ رقم کے استعمال پر بحث

وش ویب:میونسپل کارپوریشن ڈیرہ اللہ یارکابجٹ اجلاس زیرصدارت کنوینرراجہ ربنوازبہرانی منعقدہوا. اجلاس میں میونسپل کارپوریشن…

Translate »