//

عیدگاہوں کی سیکورٹی کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں،ڈی جی پولیس کوئٹہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ڈپٹی جنرل آف پولیس کوئٹہ عبدالحئی عامر بلوچ نے کہا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر عیدگاہوں کی سیکورٹی کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں.
عیدگاہوں ، مساجد اور کھلے میدان میں عید کے اجتماعات کے موقع پر پولیس کے ایس ایس پی، ایس پیز اور ڈی ایس پیز سمیت 1536 اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے.
ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں عید الفطر کی نماز کے موقع پر سیکورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دیتے ہوئے تمام عیدگاہو .
مساجد اور کھلے مقامات پر جہاں پر نماز عید کے اجتماعات ہوں گے وہاں سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا اور تمام عید گاہوں پر صبح 6 بجے پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی پر پہنچ جائیں گے اور نماز عید کے ختم ہونے اور لوگوں کے مکمل طور پر چلے جانے تک سیکورٹی اہلکار موجود رہیں گے عید گاہوں اور مساجد کے قریب گاڑیوں، موٹر سائیکل یا کسی بھی قسم کی پارکنگ کی اجازت نہیں ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »