//

وہاب ریاض کیلئے سینئر ٹیم مینیجر کا عہدہ تخلیق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :4 سال پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینیجر رہنے والے منصور رانا کی موجودگی میں سلیکٹر وہاب ریاض کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا سینئر مینیجر بنایا گیا ہے۔
ان کیلئے نیا اور منفرد عہدہ تخلیق کیا گیا ہے، کرکٹ حلقے حیران ہیں کہ ٹیم مینیجر کی موجودگی میں وہاب ریاض کو سینئر مینیجر کیوں مقرر کیاگیا ؟
ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ سیریز میں وہاب ریاض سلیکشن پالیسی پر نظر رکھیں گے، وہ ہر میچ میں روٹیشن پالیسی کا پلان دیں گے۔
وہاب اس بات کو یقینی بنائیں گےکہ ٹیم سلیکشن پلان کے مطابق ہو رہی ہے، سیریز میں وہاب ریاض کی پلیئنگ الیون میں رائے اہم ہوگی،سابق چیف سلیکٹرہر کھلاڑی کے ورک لوڈ کو بھی مانیٹر کریں گے۔
ہوم سیریز کے پانچوں میچز میں زیادہ سے زیادہ کھلاڑیوں کو موقع فراہم کیا جائےگا۔
ذرائع کے مطابق پیر کو ملاقات میں وہاب ریاض نےنیوزی لینڈسیریز میں سلیکشن پالیسی کے حوالے سے کھلاڑیوں کو بریف کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »