//

ہوائی فائرنگ سے آگاہی کیلئے محکمہ پولیس کی ہرنائی میں ریلی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان جناب عبدالخالق شیخ اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سبی رینج جناب ڈاکٹر فرہان زاہد کے وڑن کی روشنی میں اور ڈی پی او ہرنائی خلیل احمد بگٹی کی قیادت میں ہوائی فائرنگ سے آگاہی کے متعلق عوام الناس میں شعور اجاگر کرنے کے حوالے سے محکمہ پولیس ضلع ہرنائی کی جانب سے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی ڈی پی او ہرنائی آفس سے نکل کر مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی پولیس تھانہ صدر ہرنائی کے سامنے اختتام پذیر ہوئی ریلی کے شرکا نے بینرز بھی اٹھائے ہوئے تھے ریلی میں محکمہ پولیس ہرنائی کے آفیسران اور جوانوں کے علاوہ سول سوسائٹی کے افراد نے شرکت کی تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی۔
ریلی کے شرکاءاس موقع پر ڈی پی او ہرنائی خلیل احمد بگٹی نے کہا کہ اس خاموش ریلی کا مقصد عوام میں ہوائی فائرنگ کے نقصانات سے آگاہی تھی اس ریلی کے ذریعے محکمہ پولیس عوام الناس کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ چاند رات، شادی بیاہ، بچوں کی پیدائش یا کسی بھی خوشی کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے گریز کریں، کیونکہ آپ لوگوں کی چند سیکنڈ کی خوشی اور تفریح میں کی گئی ہوائی فائرنگ کسی کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے یا پھر کسی کی زندگی بھر کیلئے معذو ی کا سبب بن سکتی ہے۔
بندوق کی بیرل کو فضا میں بلند کرکے فائر کرنے کے نتیجے میں نکلی گولی کسی خاص مقام پر پہنچ کر واپس اسی رفتار سے واپس آتی ہے اور گلی محلوں میں موجود افراد یا کھیلتے بچے اندھی گولی کا شکار ہو سکتے ہیں۔
لہذا اس پیغام کو عام کریں، خود بھی ہوائی فائرنگ نہ کریں اور دوسروں کو بھی ہوائی فائرنگ نہ کرنے کی تلقین کریں۔ ہرنائی کے سیاسی سماجی حلقوں کی جانب سے پولیس کے اس کاوش کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے منفرد انداز میں بغیر تشدد پیغام کو گھر گھر پہچانے کی ضرورت ہے تاکہ لوگوں میں شعور بیدار کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »