وش ویب:متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے اسپیشل اولمپکس کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔
قونصل جنرل نے خودکھلاڑیوں کا استقبال کیا, اسپیشل اولمپکس کے کھلاڑیوں نے قونصل جنرل امارات کو پھول پیش کیے۔ افطار کا مقصد کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔
قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کا کہنا تھا کہ اسپیشل اولمپکس میں پاکستانی کھلاڑی کسی سے پیچھے نہیں ہیں، کھلاڑیوں پر تھوڑی سی محنت کرنے سے ان کا حوصلہ بلند ہوتا ہے، خصوصی افراد معاشرےکا اہم حصہ ہوتے ہیں۔
اماراتی قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ ذہنی یا جسمانی مسائل کے باوجود خصوصی کھلاڑی اہلیت اور صلاحیت میں کسی سے کم نہیں ہوتے، ان کو اعتماد دینےکی ضرورت ہوتی ہے۔
شرکا نے افطار اور مہمان نوازی پر قونصل جنرل کا شکریہ بھی ادا کیا۔ تقریب میں اسپیشل اولمپکس کی چیئرپرسن رونق لاکھانی اور دیگر عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔
قونصل جنرل امارات کی اسپیشل اولمپکس کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں افطار
متعلقہ خبریں
قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ
وشویب: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…
0 تبصرےوزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت
وشویب:وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…
0 تبصرےوفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…
0 تبصرےصدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت
وشویب: بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…
0 تبصرےاسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور
وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…
0 تبصرےقوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

0 تبصرے