//

مشتاق احمد کی گمشدگی، اہلخانہ نے تفصیلات وی بی ایم پی کو فراہم کر دیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ مشتاق احمد محمد شہی کی جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے اہلخانہ نے وی بی ایم پی کو فراہم کردیں.
انہوں نے تنظیم سے شکایت کی کہ مشتاق احمد محمد شہی ولد نوید اللہ کو 10 مارچ کو مچھ شہر سے غیر قانونی طور پر حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا گیا اور اہلخانہ کو معلومات بھی فراہم نہیں کی جا رہی، تنظمی سطح پر مشتاق احمد کے اہلخانہ کو یقین دھانی کرائی کہ مشتاق احمد کے کیس کو صوبائی حکومت اور لاپتہ افراد کے حوالے سے بنائی گئی کمیشن کو فراہم کیا جائے گا اور انکی باحفاظت بازیابی کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائی جائے گی.
نصراللہ بلوچ نے حکومت سے اپیل کیا کہ اگر مشتاق احمد محمد شہی پر کوئی الزام ہے تو انہیں منظر عام پر لاکر عدالت میں پیش کرکے ملکی قوانین کے تحت صفائی کا موقع فراہم کیا جائے اگر ان پر جرم ثابت ہوتا ہے تو انہیں عدالت کے زریعے سزا دی جائے اگر بے قصور ہے تو فوری طور پر رہا کرکے انکے اہلخانہ کو ذہنی کرب و اذیت سے نجات دلائی جائے.
دریں اثنا وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم پرامن اور طویل احتجاجی کیمپ کو تنظیم کے وائس چیرمین ماما قدیر کے قیادت میں 5403 دن مکمل ہوگئے.
لاپتہ مٹھا خان مری کی بیوی و بچے اور گل محمد مری کے والدہ اور بیٹی احتجاجی کیمپ آکر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا انہوں نے حکومت اور ملکی اداروں کے سربراہوں سے اپیل کی کہ مٹھا خان مری اور گل محمد مری پر کوئی الزام ہے تو انہیں منظر عام پر لاکر عدالت میں پیش کیا جائے اگر بے قصور ہے تو انہیں رہا کرکے انہیں زندگی بھر کی اذیت سے نجات دلائی جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »