//

حکومت نے بینکوں سے گزشتہ 2 ماہ کے دوران 700 ارب روپے اضافی قرضے لیے، جس کے بعد ان کا حجم 47 کھرب روپے تک پہنچ چکا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : حکومت نے بینکوں سے گزشتہ 2 ماہ کے دوران 700 ارب روپے اضافی قرضے لیے، جس کے بعد ان کا حجم 47 کھرب روپے تک پہنچ چکا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے حالیہ اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ حکومت نے جولائی تا مارچ کے دوران ریکارڈ 46 کھرب 90 ارب روپے کے قرضے لیے, نمایاں ریونیو اکٹھا کرنے کے باوجود ریکارڈ قرضے حکومت کے بھاری اخراجات کو ظاہر کرتے ہیں، جو قرضوں کی لاگت پر غور و فکر کیے بغیر لیے گئے.

رپورٹ کے مطابق حکومت زیادہ ریونیو حاصل کرنے کے لیے توانائی کی قیمتیں بڑھا رہی ہے لیکن بینکوں سے لیے جانے والے قرضوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومتی آمدنی اخراجات کو پورا کرنے کے لیے ناکافی ہے۔لاپرواہی سے لیے گئے قرضوں سے نہ صرف سود کی ادائیگیوں میں اضافہ ہو رہا ہے، جو کل بجٹ کے تقریباً 50 فیصد تک پہنچ چکی ہیں، بلکہ پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں بھی کٹوتی کی جارہی ہے۔

حکومت ریکارڈ شرح پر قرضے لے رہی ہے۔نگران حکومت نے یکم جولائی سے 19 جنوری 24-2023 کے دوران 39 کھرب 90 ارب روپے کا ریکارڈ قرضہ لیا تھا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 13 کھرب 98 ارب روپے کے مقابلے میں 185 فیصد زیادہ تھا۔

مالی سال 2022 اورمالی سال 2023 کے دوران حکومت نے بینکوں سے بالترتیب 34 کھرب 48 ارب روپے اور 37 کھرب 16 ارب روپے کے قرضے لیے تھے۔کچھ ماہرین کو یقین ہے کہ قرض لینے کے موجودہ رجحان کو دیکھا جائے تو حکومت جون 2024 تک کل 65 کھرب تا 70 کھرب تک کے قرضے لے سکتی ہے،

مالی سال 2023 کے دوران اقتصادی شرح نمو منفی رہی تھی، اور حالیہ رجحان سے عندیہ ملتا ہے کہ شرح نمو گزشتہ سال کے جیسی ہوسکتی ہے، نجی شعبہ اپنے وسائل پر بھروسہ کر رہا ہے جبکہ مقامی سرمایہ بھی نمایاں طور پر کم ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ایشیئن جوجٹسو چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

وش ویب:پاکستان جو جٹسو فیڈریشن نے آئندہ ماہ ابوظہبی میں ہونے والی ایشیئن جوجٹسو چیمپئن…

پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز 12 مئی ہوگا

وش ویب:پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو تھری ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ 12 مئی سے شروع ہوگا۔ ملک…

نئے کوچز قومی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرانے کیلئے پرعزم

وش ویب: پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ریڈبال کوچ جیسن گلیسپی اور وائٹ بال ہیڈ…

بلوچستان کے ضلع کچھی میں‌پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

وش ویب:بلوچستان کے ضلع کچھی میں پولیو کے خاتمے کے لیے مہم کا افتتاح کیا…

دکی میں گزشتہ شب سیکورٹی فورسز پر فائرنگ، ایک اہلکار جاں بحق، تین زخمی

وش ویب:بلوچستان کے علاقے دکی میں سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کو گزشتہ شب نشانہ بنایا…

Translate »