//

...

بلوچستان کابینہ کی تشکیل میں تاخیر، حکمہ خوراک کی جانب سے گندم کی خریداری کاعمل شروع نہ ہوسکا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان کابینہ کی تشکیل نہ ہونے سے محکمہ خوراک کی جانب سے گندم کی خریداری کاعمل شروع نہیں ہوسکا .

نصیر آباد کے زمیندار حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری نہ کئے جانے کی وجہ سے پریشان ہیں۔بلوچستان کا محکمہ خوراک گندم کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے نصیر آباد ڈویژن کے زمیندار ہر سال اٹھ سے دس لاکھ بوری گندم کی خریداری کرتا رہا ہے، تاہم نگراں دور حکومت میں صوبائی کابینہ گندم کی امدادی قیمت کا تعین نہیں کرسکی تو معاملہ منتخب حکومت کی کابینہ کےسامنے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ،مگر اٹھ فروری کے عام انتخابات کے بعد تقریبا دو ماہ کا عرصہ بیت جانے کےصوبائی کابینہ تشکیل نہ پاسکی ،جس کی وجہ سے گندم کی خریداری کا معاملہ اٹک گیا ہے.
دوسری جانب نصیر آباد کے زمیندار حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری نہ کئے جانے کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہیں .اس حوالے سے ڈی جی محکمہ خوراک ظفر اللہ کا کہنا ہے کہ اس سال گندم کا اسٹاک موجود ہونے کی وجہ سے محکمہ خوراک گندم کی صرف پانچ لاکھ بوری گندم خریدے گا. کابینہ سے منظور ی ملتے ہی نصیرآباد کے زمینداروں سے گندم کی خریداری شروع کردی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.