//

کوئٹہ میں ٹریفک پلان نافذ، پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی ٹائمنگ بڑھا دی گئیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ایس ایس پی ٹریفک بہرام خان مندوخیل نے کہا ہے کہ عید الفطر کیلئے خریداروں کے رش کے پیش نظر ہر سال کی طرح خصوصی ٹریفک پلان تشکیل دیکر 5اپریل سے نافذ العمل کردیا گیا ہے ۔
ٹریفک پولیس افسران اور اہلکاروں کے اوقات کار میں اضافہ کردیا گیا ہے ۔
ایس ایس پی ٹریفک نے ٹریفک پلان کی تفصیل سے متعلق بتایا کہ رش کی صورت میں پرنس روڈ مسجد روڈ ون وے سے جنکشن چوک کی طرف ٹریفک کو نہیں چھوڑا جائے گا لیاقت بازار کی طرف جانے والی گاڑیاں میکانگی روڈ ، آرٹ سکول روڈ، پرنس روڈ ، مسجد روڈ اور قندھاری بازار کا روٹ استعمال کریں گی ۔
آرٹ سکول روڈ، مسجد روڈ، پرنس روڈ اور عبدالستار روڈ پر یکطرفہ پارکنگ کی جائےگی لیاقت بازار کی طرف جانے والی گاڑیاں میکانگی روڈ،آرٹ سکول روڈ، پرنس روڈ ،مسجد روڈ اور قندھاری بازار کا روٹ استعمال کریں گی انہوں نے کہا کہ لیاقت بازار کو 28ویں رمضان المبارک سے مکمل طور پر ٹریفک کیلئے بند کردیا جائیگا جبکہ لیاقت، میکانگی کراس سے جنکشن چوک تک راستہ صرف پیدل خواتین وحضرات کے استعمال میں رہے گا جبکہ آرچر آرٹ سے بطرف پرنس روڈ ون وے ہوگا ۔
انہوں نے کہا کہ شہر میں کسی بھی مقام پر ریڑھی وغیرہ کی پارکنگ کی ممانعت ہوگی کیونکہ ان کیلئے کھلے مقامات مختص کر دئیے گئے ہیں ایس ایس پی نے کہا کہ مہذب اقوام ٹریفک قوانین اور اصولوں کی پاسداری کرتی ہیں عوام کے تعاون سے ہی شہر میں ٹریفک روانی میں بہتری ممکن ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »