//

مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کیلئے عید پر نئے کپڑوں کی خریداری کرنا ناممکن ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ(بلال فیروز):ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان میں غریب افراد کے لیے عید پر نئے کپڑوں کی خریداری کرنا ناممکن ہوگیا ہے جس کے باعث کوئٹہ کے زیادہ تر شہری خود کو اور اپنے بچوں کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنے کے لیے متبادل ذرائع استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔
اس مقصد کے لیے سفید پوش افراد کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ پر ایسی مارکیٹ کا رخ کررہے ہیں جہاں مختلف اقسام کے استعمال شدہ ملبوسات مناسب قیمت پر فروخت ہو رہے ہیں
۔یہاں خریداری کرنے کے لیے آنے والے شہری کہتے ہیں کہ یہاں قیمت کم ہونے کے ساتھ سلائی کے پیسوں کی بھی بچت ہو جاتی ہے۔ مہنگائی کے اس دور میں سفید پوش شہریوں کے لیے یہ مارکیٹ کسی نعمت سے کم نہیں۔
اس حوالے سے دکاندار کا کہنا تھا کہ نئے کپڑوں کے مقابلے میں استعمال شدہ کپڑوں کی قیمتیں کئی گناہ کم ہیں مگر حکومت
کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے استمال شدہ کپڑوں پر ٹیکسز میں اضافے کے باعث ان کپڑوں کی قیمتوں میں بھی ماضی کے مقابلے میں اضافہ ہوچکا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »