//

دودھ اور دہی کے لیب ٹیسٹ، بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے مستونگ کی متعدد ملک شاپس کو وارننگ دیدی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ڈپٹی کمشنر مستونگ عبدالرزاق ساسولی کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نظام رحیم بلوچ کے سربراہی میں ضلعی انتظامیہ اور بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ ٹیم کا اے ڈی سی تحصیلدار مستونگ کے سربرائی میں بازار میں فروخت ہونے والے دودھ اور دہی کا جدید لیبارٹری میں چیکنگ پانی ملاوٹ کرنے پر بعض دکانداروں کو سخت وارننگ جاری.
تاہم مستونگ بازار کے دودھ میں کسی قسم کے مضر صحت کمیکل وغیرہ سامنے نہیں آیاتفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مستونگ عبدالرزاق ساسولی کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مستونگ نظام رحیم بلوچ کے سربراہی میں تحصیلدار میر بلند خان شاہوانی بلوچستان ریڈر اے سی مراد جمالی فوڈ اتھارٹی کے اسرار بلوچ اور انکی ٹیم نے مستونگ بازار کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے بازار کے ملک شاپس سے دودھ اور دہی کے سیمپلز اکھٹے کیئے اور انہیں بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے ماہرین نے لیبارٹری وین میں چیک کیا .
درِ اثناءلیبارٹری ٹیسٹس میں بعض دکانوں کے دودھ میں پانی ملانے کے نتائج سامنے آئے جس پر انہیں سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا گیا کہ وہ دودھ میں ملاوٹ سے باز رہے تاہم بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے ماہرین کے مطابق ضلع مستونگ میں فروخت ہونے والی دودھ میں بعض دکانوں کے رزلٹس میں پانی زیادہ پایاگیا ہے.
جس پر انسپیکشن ٹیم نے انہیں سخت وارننگ جاری کردی ہے البتہ آج کے ٹیسٹس کے دودھ میں دیگر مضر صحت کیمیکلز نہیں پائے گئے دری اثناء ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نظام رحیم بلوچ نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے عوام کی جان و مال کے حفاظت کیلئے کوشاں ہیں.
تاہم قیمتوں کو متوازن رکھنے اشیا کی معیار کو بہتر بنانے کیلئے عوام بھی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کیساتھ تعاون کرتے ہوئے بروقت گرانفروشوں کی نشاندہی کریں تاکہ دونمبر کاروبار کرنے ناپ تول میں کمی مکس و ملاوٹ کرتے ہوئے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے والوں اور عوام کیساتھ دھوکہ دہی کرنے والوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جاسکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »