//

چاغی کے یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کا کوٹہ غائب، عوام مہنگے داموں چینی لینے پر مجبور

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ضلع چاغی کے چینی کا کوٹہ غائب،عوام مہنگے داموں چینی لینے پر مجبور،ذرائع کے مطابق ضلع چاغی کو کوئٹہ سے ماہانہ 367 ٹن چینی فراہم کی جاتی تھی یہ چینی دالبندین سمیت اور دیگر شہروں میں ڈیلرز کے ذریعے عوام تک بیچ دی جاتی.
ملک میں چینی کے بحران کے سبب دالبندین میں بھی چند ماہ قبل چینی کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی مگر حالات معمول پر آنے کے باوجود دالبندین میں تاحال چینی کا بحران برقرار ہے.
دالبندین اور گردونواح سمیت دور دراز علاقوں کے رہائشی چینی کی دستیابی سے سخت پریشان ہیں اور یوٹیلیٹی اسٹورز میں بھی چینی آتے ہی عوام کی لمبے قطاریں لگتے ہی ایک گھنٹے میں چینی ختم ہو گئی اور دالبندین کے علاوا دوردراز کے لوگ آتے ہی بغیر چینی خریدتے ہی خالی ہاتھوں اپنے گھروں کو واپس مایوس ہوکر چلیں گئے، چینی ڈیلرز کا کہنا ہے.
ہمیں انتظامیہ کی جانب سے کم مقدار میں چینی کی پرمننٹ ملتاہے چس سے چینی کا بحران برقرار رکھا گیا ہیں اور ایک چینی ڈیلر نے صحافیوں کو بتایا ہم نے عوام کو سستی چینی دینا شروع کردی جس کی وجہ سے ہمارا فی الحال ہمارا پرمننٹ کا کوٹہ بند کردیا گیا اگر اسی طرح رہے لوگوں کو سستی چینی مشکل سے دستیاب ہوگا وہ بھی مہنگی ترین حالت میں چینی ملے گا حالانکہ ہمسایہ اضلاع خاران نوشکی میں چینی کی قیمتیں کافی گر گئیں مگر دالبندین میں معاملہ جوں کا توں ہے.
شنید میں آیا ہے کہ ضلع چاغی کے لئے مختص کردہ 367 ٹن چینی غائب کر دیا گیا ہے اور مقامی ڈیلرز کو معمولی سا کوٹہ دے کر چھپ کرنے کی کوشش کررہے ہیں بازار میں چینی کے بحران اور سینکڑوں ٹن غائب ہونے سے اندیشہ ہے کہ مذکورہ چینی مافیاز کے ہاتھوں نہ لگ جائے جسے ہمسایہ ملک افغانستان اسمگلنگ کی ساز و باز نہ ہو .
عوامی و سماجی حلقوں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا کہ ضلع چاغی کے چینی ڈیلرز کے ساتھ ناانصافی کا نوٹس لیا جائے اور سینکڑوں ٹن چینی غائب کرنے کی تحقیقات کی جائے تاکہ مہنگائی کے ستائے لوگ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام سکھ کا سانس لے سکیں انہوں حکومت بلوچستان اور ضلع چاغی کے دیگر اداروں سے اپیل کی ہیں کہ کی چینی کا بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلع کے عوام کو سستی چینی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »