//

ذوالفقار علی بھٹو دور اندیش اور عوام کا دردسمجھنےوالے رہنماءتھے، غزالہ گولہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:قائمقام اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی میڈم غزالہ گولہ نے ذوالفقار بھٹو کی برسی کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو آج بھی عوام کے دلوں پر حکمرانی کر رہے ہیں۔
آج کے دن پاکستان کے محسن، ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل کیا گیا۔آج پوری قوم خراج عقیدت پیش کررہی ہیں۔
بھٹو ایک دور اندیش اور دل میں عوام کا درد رکھنے والے ایک عظیم رہنما اور رہبر تھے۔
انکے عدالتی قتل سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔ذوالفقار علی بھٹو نے جمہوریت کی بقاءکی خاطر اپنی جان کی قربانی دی انھوں نے اصولوں پر کبھی سودے بازی نہیں کی اور دنیا کے بہترین لیڈر اور رہنما کو عدالت نے قتل کر دیا۔
قائمقام اسپیکر نے مزید کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کی تاریخ کا ایک بہت بڑا نام اور ناقابل فراموش کردار ہیں۔
پاکستان کی تاریخ انکے زکر سے ہمیشہ مزین رہے گی۔ آج کا دن سیاہ دن ہے کہ دنیا کے ایک عظیم لیڈر کوبے دردی سے قتل کیا گیا۔ جس عظیم انسان نے مسلم دنیا کو اکٹھا کیا انھیں بغیر عدالتی ٹرائیل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »