//

پاکستان کو خوشحالی اور معاشی ترقی کو یقینی بنانے کیلئے نظام کو درست کرنے کیلئے بیرونی قرضوں کی ضرورت ہو گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستان انسٹیٹوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کی اصلاح فوری ریفام ایجنڈا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو خوشحالی اور معاشی ترقی کو یقینی بنانے کیلئے نظام کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ جس کے لئے پاکستان کو آئندہ پانچ برسوں میں 120 ارب ڈالر مجموعی بیرونی قرضوں کی ضرورت ہو گی جو کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر سے 126 فیصد سے 274 تک زائد ہے، اس طرح ملک کو ڈیفالٹ جیسے بحران کا سامنا رہے گا۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کو 22 ارب 80کروڑ ڈالر، آئندہ مالی سال 24 ارب 90 کروڑ ڈالر، مالی سال 2025-26 میں 22 ارب 20 کروڑ ڈالر، مالی سال 2026-27 میں 24 ارب 60 کروڑ ڈالر اور مالی سال 2027-28میں 24 ارب 90 کرو ڑ ڈالر کے بیرونی قرضے کی ضرورت ہو گی

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ 5 برسوں میں پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر سے بیرونی فنانسنگ کی ضرورت بہت زیادہ ہے۔ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ناکافی ہیں اور مہنگائی سے چیلنجز بڑھ رہے ہیں جبکہ سرمایہ کاری کی شرح جی ڈی پی کے لحاظ سے بہت کم ہے۔

پائیڈ کے وائس چانسلر نے پاکستان کے معاشی چیلنجز سے نبرد آزما ہو نے کیلئے جامع آپروچ پر زور دیا ہے، انھوں نے ان چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ریگولیٹری ماڈرنائزیشن ، ٹیکس اصلاحات، مارکیٹ لیبریلائزیشن، توانائی کے شعبے کو موثر بنانا، زراعت میں بہتری اور بنکنگ سیکٹر میں بہتری کا ایجنڈا دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کیچ: بارہ دن سے جاری احتجاجی دھرنا مذکرارات کامیاب ہونے کے بعد ختم

وش ویب: کیچ کے علاقے مند میں مہیر کے مقام پر بیٹھے افراد نے دھرنا…

جعفرآباد: مذور افراد کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز میں شامل

وش ویب: جعفرآبادمیں معذور افراد کا احتجاجی دھرنا دوسرے روزمیں داخل۔راشن کے بغیراحتجاج ختم نہیں…

جعفرآباد: محکمہ صحت کے تعاون سے آئی سوسائٹی کراچی کا دو روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد

وش ویب: جعفرآبادمیں محکمہ صحت اور شہری اتحاد ڈیرہ اللہ یار کی تعاون سے آئی…

ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک 6 ہزار ارب ڈالر کی ضرورت ہے، وزیراعظم

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک…

کوئٹہ: یخ بستہ ہوائیں چلتے ہی گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ

وش ویب: کوئٹہ شہر میں گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ ہوگیا عوام کی بڑی…

Translate »