//

ریکوڈیک سے گوادر بندرگاہ تک ریلوے کنیکٹوٹی کے لئے فزیبیلٹی اسٹڈی کروائی جائے، شہباز شریف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیرِ صدارت بیرونی سرمایہ کاری کے حوالے سے اجلاس میں ایس آئی ایف سی کے تحت خلیجی ممالک سے معاہدوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ریکوڈک سے گوادر بندر گاہ تک ریلوے کنیکٹوٹی کےلئے فزیبیلٹی اسٹڈی کروائی جائے۔ تھر کول کی پاور پلانٹس تک رسائی کےلئے ریلوے لائن پر کام شروع کیا جائے۔

شہباز شریف کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ گوادر پورٹ کی ڈریجنگ کا کام مکمل ہوگیا، اب وہاں بڑے بحری جہاز لنگر انداز ہو سکتے ہیں۔ مزید بتایا گیا کہ خلیجی ممالک سے قابل تجدید توانائی اور آئل ریفائننگ کے شعبوں میں کثیر سرمایہ کاری متوقع ہے،کان کنی، غذائی تحفظ اور بینکنگ اینڈ فنانشل سروسز کے شعبوں میں سرمایہ کاری کا امکان ہے، جبکہ لاجسٹکس، واٹر سپلائی اور ویسٹ منیجمنٹ کے شعبوں میں بھی کثیر سرمایہ کاری متوقع ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا یہ بھی کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مظفر گڑھ، لیہ اور جھنگ کے شمسی توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کےلیے ضروری تقاضے پورے کیے جائیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »