اوستہ محمد(محمداسماعیل):اوستہ محمد میں بھی گندم کی فصل مکمل طور پر تیار ہونے کے بعدکٹانی کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے سرکاری ریش 4000 روپے فی من مقرر کیاگیا.
محکمہ خورراک کی ناہلی کے باعث ضلع بھر میں ابھی تک گندم کی خریداری کے مراکز کا قیام ممکن نہ ہوسکا جس کے باعث کاشتکار شدید مشکلات کا شکار ہیں اور گندم اوپن مارکیٹ میں کم.
زمیداروں اور کسانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے بیج کھاد و دیگر ادویات مہنگے داموں خرید کر فصل ہوئی تھی جس کے باعث کاشتکار لاکھوں روپے قرضوں تلے دیے ہوئے ہیں.