//

یومِ شہادت حضرت علیٰ رضی اللّٰہ عنہ کے جلوس کی سیکیورٹی کے انتظامات سخت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کراچی میں آج دامادِ رسول ﷺ، حیدرِ کرار حضرت علی مرتضیٰ رضی اللّٰہ عنہ کے یومِ شہادت کے جلوس کے سلسلے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

یومِ حضرت علی ؓ کے جلوس کی گزرگاہ کی طرف آنے والے راستوں پر کنٹینر رکھ دیے گئے ہیں، تاج کمپلیکس، ایمپریس مارکیٹ سمیت دیگر مقامات پر کنٹینر رکھے گئے ہیں۔اس سلسلے میں نشتر پارک میں صبح 10 بجے مجلس منعقد ہو گی، جس سے علامہ ریحان حیدر رضوی خطاب کریں گے۔یومِ حضرت علی ؓ کا جلوس آج دوپہر 1 بجے نشتر پارک سے برآمد ہو گا، جو نمائش چورنگی پہنچے گا۔جلوس کے شرکاء نمائش چورنگی پر نمازِ ظہرین ادا کریں گے۔جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حسینیاں ایرانیاں کھارادر میں اختتام پزیر ہو گا۔سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے جلوس کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف

وش ویب: بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں کی بحالی کے لیے موصول…

ماضی کا لٹل پیرس کوئٹہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوکر رہ گیا

وش ویب: کوئٹہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ٹھیکے پر دینے کے باوجود ماضی…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنا دی

وش ویب: محکمہ موسمیات نے شہر میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنادی۔…

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے

وش ویب: نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے گئے۔ ذرائع…

Translate »