//

ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علیٰ رضی اللّٰہ عنہ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ملک بھر میں 21 رمضان یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ عقیدت و احترام سے منایا رہا ہے۔یوم علی کرم اللہ وجہہ کی مناسبت سے ملک بھر میں مجالس برپا کی جائیں گی اور جلوس نکالے جائیں گے۔

کوئٹہ میں مرکزی جلوس آج علمدار روڈ سے برآمد ہوگا جو اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پذیر ہوگا، جلوس کی سیکورٹی کیلئے پولیس اور ایف سی کے دو ہزار افسران و اہلکار تعینات کے گئے ہیں۔ مرکزی جلوس آج علمدار روڈ سے بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر حاجی محمد جواد رفیعی کی قیادت میں برآمد ہوگا۔ ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالحئی عامر بلوچ نے بتایا کہ شہر بھر میں سیکورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں، داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کر کے چیکنگ کی جارہی ہے۔ آئی جی آفس میں قائم کنٹرول روم میں جلوس کی مانیٹرنگ کرینگے۔

کراچی میں یومِ علی ؓ کا مرکزی جلوس آج دوپہر نشتر پارک سے برآمد ہوگا۔۔ جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینہ ایرانیہ پر اختتام پذیر ہوگا،کراچی میں یوم علی کے مرکزی جلوس کے لیے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، ایم اے جناح روڈ سمیت دیگر گزرگاہوں کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا۔سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے جلوس کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔

لاہور میں یوم حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا مرکزی جلوس مبارک حویلی سے برآمد ہو گیا جو اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پر اختتام پذیر ہو گا، اس حوالے سے سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں.اسلام آباد میں گزشتہ شب یوم شہادت حضرت علیؓ کا مرکزی جلوس امام بارگاہ زینبیہ سے برآمد ہو کر اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ اثنا عشری پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »