//

صحبت پور میں گوشت کی قیمتیں آسمان چھونے لگی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

صحبت پور(سعید بنگلزئی): ماه رمضان میں صحبت پور شہر میں دیگر اشیاء خورد نوش کے ساتھ ساتھ بیف گوشت عوام کی پہنچ سے دور.
قصابوں نے اپنے من مانی ریث قائم کیا ہوئے ہیں.ضلعی انتظامیہ شہر میں گوشت کی قیمتوں کو کا کنٹرول کرنے میں ناکام ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »