//

تیار فصلیں تباہ ہو رہی ، بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے، زمیندار ایکشن کمیٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: خضدار سمیت صوبہ بھر میں بجلی کا مصنوعی بحران زمینداروں کی کروڑوں روپے کی تیار گندم کی فصلیں تباہ ، اربوں روپے کی باغات خشک ہونے لگے ، واپڈا کی حسب روایات ہٹ دھرمی جاری ہرسال کی طرح اس سال بھی زمینداروں کو معاف نہیں کیا جاسکا۔
ہرسال اسی سیزن کے دوران زمینداروں کے تیار فصلوں اور باغات کو پانی نہ ملنے کی وجہ سے خشک کرواتے ہیں اور زمیندار طبقہ مزید زرعی قرضوں کے بوجھ تلے دب جاتی ہے.
گزشتہ کئی دنوں سے زمینداروں کے احتجاج کے باجود واپڈا ٹس سے مس نہیں ہو رہا ہے ان خیالات کا اظہار بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی اور جھالاوان زمیندار ایکشن کمیٹی کے عہدداروں نے مقامی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان وچیف کیسکو بلوچستان صوبہ بھرکے زمینداروں کو بلاجواز بجلی کی لوڈشیڈنگ اور بار بار ٹرپنگ اور بجلی کے مصنوعی بحران پیدا کرنے کی روک تھام کریں اور زمینداروں کو کم ازکم 10 گھنٹے بجلی مہیا کرکے زمینداروں کو سیزن کے دوران بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کی احکامات جاری کریں اور زمینداروں کو ہرسال اسی سیزن میں بجلی سے محروم کیاجاتا ہے اورانکے کروڑوں بلکہ اربوں روپے کی تیار گندم کی فصلیں اورباغات کو بروقت پانی نہ ملنے کی وجہ سے تباہ کیا جاتا ہے.
واپڈا پھر اپنے حسب روایات اور ہٹ دھرمی سے باز نہیں آرہااور صوبہ بھر کے زمینداروں کو جان وبوجھ کر بجلی سے محروم کرکے انہیں احتجاج پر مجبور کیا جارہا ہے زمینداروں نے اس باربھی واپڈا کے من مانے فیصلوں کو رد کیا اور واپڈا زمینداروں طبقہ کو ہرسال سیزن کے دوران ہمیشہ دبایا جاتا ہے اور انکو یکسر بجلی سے محروم کرکے انکی گندم کی تیار فصلوں کو برباد کرکے انہیں نان شبینہ کا محتاج بنارہی ہے اور ان کو جان بوجھ کرزرعی قرضوں کے بوجھ تلے دبادیتی ہے ۔کیسکو کے باعث بلوچستان بھرکے زمیندار طبقہ سراپا احتجاج بن گئے ہیں مگر واپڈا کے حکام ابھی تک بے سرومہدی کا مظاہرہ کرکے زمینداروں کو مزید تباہی کے دہانے پر لاکھڑاکررہاہے.
زمینداروں نے اعلی حکام وزیراعظم پاکستان، وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف کیسکو بلوچستان سے مطالبہ کیا کہ خدارا بلوچستان کے کمزور لاچار بے بس زمینداروں کے اوپر رحم کھاکر انہیں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی احکامات جاری کریں اور انہیں واپڈا کے ظلم وزیادتیوں سے بچائے اور زمینداروں کومزید احتجاج پر کرنے پر مجبور نہ کیاجائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »