//

خضدار سے مویشیوں کی سمگلنگ ، ملوث بیوپاریوں کو گرفتار کیا جائے، عوامی حلقے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:خضدارضلع سے باہر مال مویشی لے جانے پر عائد پاپندی کوہوامیں آڑادی گئی، خضدار کے علاقہ جعفرآباد کھٹان اور کوشک کے ندی سے روازنہ اسی طرح اے ٹی سی مزدا گاڑیاں بھربھرکر ضلع خضدار سے باہر مال مویشیوں کو لے جارہی ہے ، جسے کوئی روکنے والا نہیں ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع خضدار سے باہر مال مویشی لے جانے پر مکمل پابندی لگادی گئی تھی۔
لیکن ان پابندیوں کے باوجود دھڑہ دھڑ مال مویشی کی لوڈ گاڑیاں باہر لے جارہی ہے روزانہ سینکڑوں جانور کوئٹہ اور مکران کے راستے سے باہر کے ملکوں ایران اور افغانستان سمگل کی جارہی ہے جس پر کوئی روک ٹوک نہیں ہورہی ہے خضدار کے غریب عوام سخت پریشانی میں مبتلا ہے ایک طرف پابندی دوسری طرف گوشت کی قیمتوں میں روزانہ اضافہ عوام رل گئی ہے.
عوامی وسیاسی حلقوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خضدار سے باہر مال مویشی کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرکے عوام کو سستے جانورمہیا کر سکیں دوسری جانب اگر اسی طرح مال مویشی پر کوئی پابندی پر عمل درآمد نہ ہوئی تو آنے والے چند مہینوں کے بعد مال مویشیوں کی قیمتیں مزید بڑھ جائے گی جسے غریب عوام لینے کی سکت نہیں رکھ سکیں گے.
عوامی حلقوں کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کی جانب گزشتہ روز مال مویشی کے پابندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس پر مزید سختی سے عملدرآمدکرنے کی اپیل کی ہے انتظامیہ کھٹان کوشک اور جعفرآباد کے ایریا میں عصر اور مغرب کے نماز دوران انہی ایریاز پر چھاپہ مارکرمال مویشیوں کے سمگلنگ میں ملوث بیوپاریوں کو گرفتار کیا جائے اور دوسری جانب چیک پوسٹوں پر سختی سے احکامات جاری کرکے عوام کو اس کوفت سے چھٹکارا دلائیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »