//

تربت تا مند 130 کلومیٹر روڈ پچھلے 17 سالوں سے ٹوٹ پھوٹ سے‌شہری‌پریشان.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌: تربت تا مند 130 کلومیٹر روڈ پچھلے 17 سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر ناقابل سفر اور اذیت ناک بن چکا ہے، روڈ کی تعمیر کیلئے 44 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں، کوئی استعمال کرنے والا نہیں رہا۔

تمپ کے علاقہ رودبن کے مقام پر دو پل ہیں دونوں پلوں کو 2007 ءمیںسیلابی ریلہ بہا کر لے گیا جبکہ روڈ کے بیشتر کازوے بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، تربت تا مند سڑک جگہ جگہ ٹوٹ کر کھڈے پڑ گئے ہیں، جبکہ تمپ کے علاقہ بالیچاہ تا دوکوپ مند 60 کلومیٹر روڈ بالکل ناقابل سفر اور تکلیف دہ راستہ ہے، مند اور تمپ کی عوام بلخصوص سودا سلف، تعلیم اور علاج کیلئے اپنے ضلع کیچ کے ہیڈ کوآرٹر تربت شہر آتے ہیں اور واپس جاتے ہیں انکا پورا دن مشکل ترین سفر اور پھر تھکاوٹ کی وجہ سے ضائع ہوجاتاہے، زچہ بچہ کی خواتین مند اورتمپ سے تربت شہر پہنچتی ہیں تو درد اور تکالیف کی وجہ سے سیریس حالت میں ہوتی ہیں، کئی خواتین کی حمل ضائع ہوئی ہے، کچھ خواتین اپنی اور بچے کی جان گنوا بیٹھی ہیں۔

تمپ اور مند کے عوام کا کہنا ہے کہ اس تمام تر صورتحال میں تکلیف دہ بات یہ ہے ہر عام انتخابات میں تمپ اور مند سے عوامی نمائندے نہ صرف اسمبلی میں پہنچے ہیں بلکہ وزیر بھی رہے ہیں لیکن مند اور تمپ کی عوام کی زندگی نہ بدل سکی اور نہ ہی 17 سالوں سے تکلیف اوربپریشانیوں میں کمی آئی ہے۔

مختلف ذرائع کے مطابق تربت تا مند روڈ 2002 کو مرحوم فوجی حاکم، سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے تعمیر کرایا تھا۔ اس وقت چونکہ مند کی رہائشی زبیدہ جلال وفاقی وزیر تھیں اسلئے روڈ کو زبیدہ جلال روڈ سے منسوب کیاگیا۔ لیکن ٹھیکیدار کی مبینہ کرپشن اور ناقص تعمیرات کے سبب صرف پانچ سال کے بعد بارش اور سیلاب سے پل، کازوے اور پکی سڑک ٹوٹ گئے ۔پانچ سال کے بعد سڑک اور پلوں کے ٹوٹنے کی ابھی تک کوئی تحقیقات نہیں کرائی گئی موجودہ ایم پی اے میر محمد اصغررند جب 2010 کوصوبائی وزیر تھے انہوں نے اس روڈ کو مکمل مرمت کرانے کا بیڑا اٹھایا روڈ کو 2010 کو باقاعدہ ٹینڈر کروا کے ٹھیکہ بھی دیاگیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »