//

چاغی ، سرکاری سکولوں میں خالی نشستوں پر 5سالوں سے اساتذہ کی بھرتی نہ ہوسکی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ضلع چاغی کے سرکاری اسکولوں میں خالی آسامیاں پر اساتذہ بھرتی کی جائیں تاکہ ضلع چاغی میں تعلیمی معیار مزید بہتر ہوسکیں.
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ضلع چاغی میں سرکاری اسکولوں میں گزشتہ حکومتوں نے 5 سالوں سے اساتذہ بھرتی نہ کرکے تعلیم کا بیڑا غرق کر دیا اور تعلیم یافتہ نوجوان جو کہ ڈگریاں ہاتھ میں لے کر بےروزگار دھکے کھا رہے ہیں اور اوورایج ہوگئے ہیں ضلع چاغی میں کئی اسکولوں میں اساتذہ کی خالی اسامیاں موجود ہیں جو کہ اساتذہ کی کمی کی وجہ سے سرکاری سکولوں کا معیار دن بدن ابتر ہوتا جا رہا ہے.
لوگ اس مہنگائی کے دور میں اپنے بچوں کو سرکاری اسکولوں کے بجائے پرائیویٹ سکولوں میں داخل کرانے پر مجبور ہو چکیں ہیں موجودہ حکومت سے عوام نے پر زور اپیل کی ہے کہ محکمہ تعلیم میں فوری طور پر اساتذہ کی بھرتی کا کام شروع کریں تاکہ ضلع چاغی میں بے روزگاری کا خاتمہ ہوسکیں اور سرکاری سکولوں کا نظام تعلیم کا معیار بہت بہتر ہو .
ضلع چاغی میں کئی سالوں سے بھرتی نہ ہونے کی وجہ سے تعلیم یافتہ نوجوان اوور ایج ہو چکے ہیں عمر کی بالائی حد میں امیدواروں کو 40 سال تک کی رعایات دی جائیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »