//

شہناز شیخ کو ڈرامہ ’اَن کہی‘ اور ‘تنہائیاں’ کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ ملتا تھا؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے بلاک بسٹر ڈراموں ’ان کہی‘ اور ’تنہائیاں‘ کی شہرہ آفاق اداکارہ شہناز شیخ نے اپنے ان ہی ڈراموں کے معاوضوں سے متعلق انکشاف کیا ہے۔
شہناز شیخ نے حال ہی میں برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے ماضی کی کئی یادیں مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔
شہناز شیخ جلد ہی ٹی وی اسکرین پر ’اَن کہی وِد دی شہناز شیخ‘ کے ذریعے دوبارہ نظر آنے والی ہیں۔
اس پروگرام کے حوالے سے اداکارہ نے بتایا کہ وہ خود تو نہیں چاہ رہی تھیں مگر انہیں ٹی وی میزبان عاصم ٹوانا نے مجبور کیا کہ وہ اس شو کے ذریعے اسکرین پر واپسی کریں۔
دوران انٹرویو شہناز شیخ نے بتایا کہ ‘ہمارے زمانے میں برانڈ نہیں ہوا کرتا تھا اسی لیے کوئی مقابلہ نہیں تھا، مجھے ان کہی کی ایک قسط میں کام کرنے کے 800 روپے بطور معاوضہ ملتا تھا’۔
اداکارہ کے مطابق کپڑے، ٹرانسپورٹ، کھانا پینا اور باقی اخراجات انہیں خود اٹھانے پڑتے تھے۔
شہناز شیخ نے بتایا کہ ڈرامہ سیریل ان کہی کے تین سال بعد جب انہوں نے تنہائیاں میں کام کیا تو اس دوران انہیں فی قسط 1000 روپے ملنے لگے اور یہ معاوضہ اے کلاس اداکاروں کے لیے مختص تھا۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ ‘ہمارے دور میں خوبصورتی کے معیار کچھ اور تھے، اب ان میں بہت تبدیلیاں آ گئی ہیں، ہم اپنے دور میں ایسے دکھتے تھے جیسا کردار کو دکھنا چاہیے ہوتا تھا مگر اب اداکاراؤں میں یہ چیز نئی آ گئی ہے کہ وہ خود کیسی دکھ رہی ہیں’۔
اُن کا کہنا تھا کہ ہمارے دور میں ڈراموں کو منتخب نہیں کیا جا سکتا تھا کیوں کہ ڈرامے بہت کم بنتے تھے، اب تو ڈرامہ شائقین کے پاس بہت لمبی فہرست ہے جو مرضی آئے دیکھیں۔
شہناز شیخ نے سوشل میڈیا اور موبائل سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں شکر ادا کرتی ہوں کہ ہمارے دور میں یہ سب نہیں تھا، آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ ہم نے کیسے زندگی گزاری ہے، وہ بہت پرسکون اور آرام دہ زندگی تھی، ذہن میں یہ نہیں ہوتا تھا کہ کوئی ہماری ویڈیو بنا رہا ہے’۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نو مئی پر شرپسندوں نے ریاستی املاک کو نقصان پہنچا کر ملک دشمن ہونے کا ثبوت دیا، این پی پنجگور

وش ویب:پنجگور نیشنل پارٹی کے رہنماءاور چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل پنجگور عبدالمالک صالح بلوچ نے اپنے…

سبی میں باپ کی فائرنگ سے بیٹی قتل

وش ویب:سبی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں باپ کے ہاتھوں بیٹی قتل ہو گئی.…

کوئٹہ میں چرس برآمد ہونے پر ملزم کو 5سال قید، 50ہزار روپے جرمانہ

وش ویب:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ ون جناب سید غلام قادر شاہ بخاری نے…

ڈیرہ بگٹی میں گاڑی کو حادثہ، انجن میں آگ بھڑک اٹھی

وش ویب:ڈیرہ بگٹی جن موڑ کے مقام پر گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس…

ہمیں سافٹ اسٹیٹ سے ہارڈ اسٹیٹ بننا ہوگا،سرفراز بگٹی

وش ویب : کوئٹہ میں وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور سابق…

Translate »