//

بختیار آبادمیں ڈاکوﺅں نے مسافر ویگن کو لوٹ لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:لیویز تھانہ بختیارآباد کی حدود شہید بادشاہ کے قریب مسلح افراد نے مسافر ویگن کو لوٹ لیا ۔
تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نے مسافروں سے نقدی اور سونا سمیت انکا قیمتی سامان لوٹ لیا اور فرار ہونے میں بھی کامیاب ہو گئے۔
عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کا مطالبہ کیا، واضح رہے کہ گزشتہ ماہ میں لوٹ مار، ڈکیتی اور وارداتوں کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد عوام میں خوف و حراس پھیل گیا ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »